یوم آزادی کرنل حسن مارکیٹ بالکل سامنے ہی تھا۔اس وقت اسکا نظر آنا مشکل تھا ۔ چائے کی دکان کے ساتھ فٹ پاتھ پہ کرنل مرزا حسن خان بیٹھے ہوئے تھے۔سامنے سے لوگ گزر رہے تھے مگر انہیں کوئی پہچان نہیں رہا تھا، شا ید سب اسے بھول گئے تھے۔ہاتھ میں کچھ فوجی تمغے اور ان کے ساتھ وہ کھیل رہے تھے۔اچانک اسکے سامنے سے ایک بچہ جو کہ سائیکل پر اخبار بھیج رہا تھا کا گزر ہوا۔ میلا کچیلا ، نٹ کھٹ...
Biomedical engineering (BME) is the application of engineering principles and design concepts to medicine and biology for healthcare purposes (e.g. diagnostic or therapeutic).